تجارتی جنگ کےبعد امریکہ کو کسٹم ڈیوٹی میں 640ارب ڈالر اضافی آمدنی کا تخمینہ

ٹیرف کے نفاذ کے بعد امریکہ کو یومیہ کسٹم ڈیوٹی میں اربوں ڈالر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔۔

امریکہ کی وزارت تجارت کے مطابق چین کی مصنوعات سے ایک ارب 24کروڑ ڈالر کی یومیہ کسٹم ڈیوٹی حاصل ہو گی۔۔

ویت نام کی امپورٹس پر یومیہ 9کروڑ 48لاکھ ڈالر کسٹم ڈیوٹی وصول ہو گی۔۔

یورپین یونین سے آنے والی مصنوعات پر یومیہ ایک ارب 22کروڑ ڈالر ٹیکس حاصل ہو گا۔۔

چین،ویتنام اور یورپین یونین سے امریکہ سالانہ 640ارب ڈالر کسٹم ڈیوٹی وصول کرے گا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے