75ممالک پر ٹیرف میں 90روز کی نرمی،چین پر ٹیکس میں مزید 21فیصد کا اضافہ

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں مزید شدت آ گئی۔۔۔ صدر ٹرمپ نے چین کی مصنوعات پر مزید 21 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔۔

اب چین پر امریکی ٹیرف کی شرح 104 فیصد سے بڑھ کر 125 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔۔

دوسری طرف صدر ٹرمپ نے 75 ممالک پر ٹیرف کے نفاذ میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 75 ممالک نے امریکہ سے ٹیرف معاملات پر بات چیت کیلئے رابطہ کیا ہے اس لئے ان پر عائد ٹیرف میں 90 روز کی نرمی کی جا رہی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے