پہلگام فالس فلیگ۔۔۔ریپبلک ٹی وی کی حقیقت منظر عام پر
بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی پاکستان اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا
ارناب گوسوامی جیسے انتہاپسند صحافی کے زیر نگرانی چینل نے ہمشہ جھوٹا اور نفرت انگیز پروپیگنڈا ہی پھیلایا
ارناب گوسوامی اور ریپبلک ٹی وی کی حقیقت خود بھارتی شہری نے عیاں کردی
ریپبلک ٹی وی کے اینکر کو بھارتی شہری نے انٹر ویو دینے کی کوشش کی تو منفی بولنے کا مطالبہ کیا گیا
اینکر نے کشمیری عوام کے متعلق جھوٹی اور منفی باتیں کہنے کا کہا تو میں نے انکار کردیا۔۔
یہاں ایسا کچھ ہے ہی نہیں تو میں ایسا جھوٹ کیوں بولوں۔۔
یہاں ہمارے کشمیری بھائی ہمیں کھانے اور رہنے کی دعوت دے رہے ہیں۔۔