اسلام آباد میں طوفانی بارش، میٹرو بس بند، کالی گھٹائیں، دن میں رات ہوگئی

اسلام آباد :  اسلام آباد میں شدید بارش اور طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔آسمان پر گہرے بادل چھا گئے اور دن میں رات کا سما ہوگیا

اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،تیز ہواؤں سے عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے،مختلف سیکٹرز میں موسلادھار بارش سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے