بھارت کےڈرون حملے:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی 6500 پوائنٹس کی مندی

پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارت کے ڈرون حملوں سے اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔

100 انڈیکس میں 6500 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جو کسی ایک دن میں سب سے بڑی مندی ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران 8400 سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 65 کروڑ 35 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا۔۔ تجارتی سودے 35 ارب 43 کروڑ روپے میں طے پائے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے