پاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کردیا گیا۔۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے دیگر تمام بڑے ائیرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لئے دستیاب ہیں۔ مسافر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لئے ائرلائن سے رابط میں رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے