یہ اعلان کرتےہوئے خوشی ہو رہی ہے پاکستان بھارت سیز فائر پر تیار ہو گئے ہیں:صدر ٹرمپ

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر راضی ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ساری رات دونوں ملکوں کی اعلیٰ سول اور سیاسی قیادت کے ساتھ رابطے میں رہا۔

انہوں نے دونوں ملکوں کی عوام کو سیز فائر کی مبارک باد دی اور کہا کہ دونوں ملکوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے دونوں ملکوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے