Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی

مئی 19, 2025

جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری

مئی 19, 2025

بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی

مئی 19, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی
  • جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری
  • بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی
  • پاک بحریہ دوارکا تاریخ دہرانے کے لیے تیار تھی مگر دشمن کی حملہ کرنے کی ہمت نہ ہوئی:وزیراعظم
  • 28 مئی یوم تکبیر:سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
  • عالمی مارکیٹ میں سونا 47ڈالر پاکستان میں 4000 روپے مہنگا
  • منافع کیلئےسرمایہ کاروں کی بھاگ دوڑ،اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ،42پوائنٹس کا اضافہ
  • بلوچستان:بھارتی سپانسرڈ 3دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے:آئی ایس پی آر
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارت نے پانی روکا تو ہمارا رد عمل بے رحمانہ ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

بھارت نے پانی روکا تو ہمارا رد عمل بے رحمانہ ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

EditorBy Editorمئی 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ ہم امن پسند قوم ہیں لیکن بھارت نے اُکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور بے رحمانہ ہوگا۔

ترک خبر ایجنسی کو انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کو مورد الزام ٹھہراکر ثبوت دینے میں ناکام رہا، نئی دہلی ان واقعات کو دہشتگردی کے بہانے کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے نہیں جُھکے گا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ دہشتگردی کاشکار ملک ہے، جنوری2024 سے اب تک 3 ہزار 700 سے زائد دہشتگردی واقعات ہوچکے، جن میں 3 ہزار 896 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے 1314 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ 2500 سے زائد افراد اعضا کھوچکے،لاکھوں لوگ جان سے گئے۔ اس دہشتگردی کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھارت کررہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کشمیر ایک بین الاقوامی تسلیم شدہ تنازع ہے، بھارت مسئلہ کشمیرکو حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا، بھارت جبرسےاسےاندرونی مسئلہ  بنانے کی کوشش کررہاہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہم امن پسند قوم ہیں،بھارت نے اُکسایایا حملہ کیا تو ہماراردعمل تیز اور بے رحمانہ ہوگا، حقیقت یہ ہے کہ بھارت امریکا نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں ہے، بھارت اسرائیل نہیں ہے اور پاکستان  فلسطین نہیں ہے، بھارت جتنی جلدی یہ سمجھ جائے علاقائی اورعالمی امن کیلئے اچھا ہوگا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مزید کہا کہ جعفرایکسپریس پر حملہ کرنیوالی کالعدم بی ایل اے نے کھلے عام بھارت سے فوجی مدد مانگی، نئی دہلی میں رہنماؤں، سیاست دانوں اور ریٹائرڈ جنرلز نے بی ایل اے کی حمایت میں بیانات دیے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ حالیہ کشیدگی میں بھارت کے جنگی طیارے مار گرائے جن میں سے 3رافیل تھے، دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے گرائے لیکن نئی دہلی اسے ماننے کوتیار نہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی

مئی 19, 2025

جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری

مئی 19, 2025

بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی

مئی 19, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی

مئی 19, 20251

جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری

مئی 19, 20251

بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی

مئی 19, 20251

پاک بحریہ دوارکا تاریخ دہرانے کے لیے تیار تھی مگر دشمن کی حملہ کرنے کی ہمت نہ ہوئی:وزیراعظم

مئی 19, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025736

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025736

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024493

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025438

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی

By Editorمئی 19, 20251

پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کا 30 واں میچ۔۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ…

جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری

مئی 19, 2025

بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی

مئی 19, 2025

پاک بحریہ دوارکا تاریخ دہرانے کے لیے تیار تھی مگر دشمن کی حملہ کرنے کی ہمت نہ ہوئی:وزیراعظم

مئی 19, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پی ایس ایل10:کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے ہار گئی

مئی 19, 2025

جاپان میں تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری

مئی 19, 2025

بھارت نے ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت اور سیاحت بند کر دی

مئی 19, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025736

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024493

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025438

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.