Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حماس نے جنگ بندی بارے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار اسرائیل ہے

جولائی 26, 2025

حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ

جولائی 26, 2025

چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

جولائی 26, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • حماس نے جنگ بندی بارے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار اسرائیل ہے
  • حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ
  • چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی
  • گوجرانوالہ میں انسانی سمگلرز اور پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن
  • مودی حکومت نے مزید 3کشمیری مسلمانوں کو املاک سے محروم کر دیا
  • پاکستان کی کرپٹو پالیسی عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گئی
  • پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد
  • عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
پاکستان

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

EditorBy Editorمئی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے او ر پاکستان کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنے کی شاندار کامیابی پر حکومت نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔۔

وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کی شاندار عسکری قیادت، جرآت، اور بہادری، پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے اور دشمن کے مقابلے میں دلیررانہ دفاع کے اعتراف میں، فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی وزیرِ اعظم کی تجویز کابینہ نے منظور کر لی۔

کابینہ اجلاس کو بتایا گیا کہ بھارت نے پاکستان کی سول آبادی میں معصوم شہریوں بشمول خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا۔۔ دشمن کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری اور سرحدی سالمیت کو پامال کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مثالی جرآت اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی قیادت کی اور مسلح افواج کی جنگی حکمتِ عملی اور کاوشوں کو بھرپور طریقے سے ہم آہنگ کیا۔۔ آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی.۔

حکومت کا ائیر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات کو جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ بھی کیا۔۔

وفاقی کابینہ کا افواج پاکستان کے افسران و جوان، غازیان، شہداء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو آپریشن بنیان مرصوص کے دوران انکی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعلی سرکاری ایورڈز سے نوازنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔۔

وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا حال ہی میں پاکستان تاریخ کے کٹھن مرحلے سے گزرا۔ 6 اور 7 مئی 2025 کی رات بھارت نے پاکستان پر بلا اشتعال اور بلا جواز جنگ مسلط کی. پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا۔۔

وزیرِ اعظم نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے انہیں اس فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا.

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ

جولائی 26, 2025

چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

جولائی 26, 2025

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلرز اور پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

جولائی 26, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

حماس نے جنگ بندی بارے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار اسرائیل ہے

جولائی 26, 20252

حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ

جولائی 26, 20250

چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

جولائی 26, 20250

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلرز اور پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

جولائی 26, 20253
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

حماس نے جنگ بندی بارے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار اسرائیل ہے

By Editorجولائی 26, 20252

غزہ سٹی – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس…

حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ

جولائی 26, 2025

چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

جولائی 26, 2025

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلرز اور پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

جولائی 26, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

حماس نے جنگ بندی بارے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار اسرائیل ہے

جولائی 26, 2025

حکومت پاکستان کاکمانڈریوایس سینیٹ کام کیلئےنشان امتیازملٹری کاایوارڈ

جولائی 26, 2025

چین میں 12 ماہ جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

جولائی 26, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.