Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 2025

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین

جون 1, 2025

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

جون 1, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق
  • پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین
  • نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ
  • اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
  • سعودی عرب نے حج ویزوں پر اضافی رقم وصول نہیں کی: حافظ طاہر اشرفی
  • بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے ، اندرونی و بیرونی سازش کو ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • انسانیت کے خلاف جرائم: سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پر فردِ جرم عائد
  • جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے ساتھ عوام نہیں ، کوہستان سکینڈل نگران دور کا ہے: بیرسٹر سیف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»سانحہ خضدار ، 2 مزید طالبات جاں بحق، شہدا کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان

سانحہ خضدار ، 2 مزید طالبات جاں بحق، شہدا کی تعداد 8 ہوگئی

EditorBy Editorمئی 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 8 معصوم جانیں فتنہ الہندوستان کی پاکستان میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئیں۔

مزید دو طلباء شیما ابراہیم اور مسکان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، حملے میں شہید ہونے والوں میں 7 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہے۔

بس پر خود کش حملے کے پہلے روز چھٹی جماعت کی ثانیہ سومرو، ساتویں جماعت کی حفظہ کوثر اور دسویں جماعت کی عیشا سلیم شہید ہوئی تھیں۔ طالب علم حیدر، طالبہ ملائکہ اور سحر سلیم نے دوران علاج جام شہادت نوش کیا۔

خضدار میں بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی دہشتگرد ریاست بھارت میں کی گئی، ان معصوم بچوں کے خون کا حساب فتنہ الہندوستان اور انکے ہندوستانی آقاؤں سے لیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 2025

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین

جون 1, 2025

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

جون 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 20252

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین

جون 1, 20254

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

جون 1, 20257

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

جون 1, 20255
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

By Editorجون 1, 20252

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر…

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین

جون 1, 2025

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

جون 1, 2025

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

جون 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان اور افغانستان کا UAP ریلوے منصوبے پر تیز رفتار پیش رفت پر اتفاق

جون 1, 2025

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی مکہ روٹ انیشی ایٹو ٹیم کو خراجِ تحسین

جون 1, 2025

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

جون 1, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.