Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق

جون 14, 2025

صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام

جون 14, 2025

اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ

جون 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق
  • صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام
  • اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ
  • پاکستان کا ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار،وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ
  • ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے عالمی رہنماؤں نے کوششیں تیز کردی
  • ایران اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
  • ایران نے اسرائیل کا F-35 لڑاکا طیارہ تباہ کر دیا
  • اسرائیل ایران جنگ میں تیزی:دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 600سرکاری ملازمین کیلئے 10 فیصد اضافہ
پاکستان

اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 600سرکاری ملازمین کیلئے 10 فیصد اضافہ

EditorBy Editorجون 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 600فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا۔۔ تاہم بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ صرف 10 فیصد بڑھائی گئی ۔۔ وزیر خزانہ نے اس فیصلے کا دفاع کیا تو وزیر دفاع نے ہی اس حکومتی اقدام م کو مالی فحاشی سے تعبیر کردیا۔۔۔


اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 634 فیصد تک کا ہوشرباءاضافہ ،،،، وزیر خزانہ کی نرالی منطق پر عوام اور میڈیا چیخ پڑے۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لیکر رپورٹ طلب کرلی ،،،،،نون لیگی رہنماؤں نے بھی فیصلے پر سخت تنقید کی۔۔


قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ہاؤس فنانس کمیٹیز، کو اپنے اراکین کی تنخواہ کے حوالہ سے فیصلہ کرنے کے اختیارات حاصل ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اسپیکر ایاز صادق اور چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی اور سینیٹ کی الگ ، الگ کمیٹیوں نے اراکین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی منظوری دی ۔

کمیٹی نے موقف اختیار کیا کہ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ آئینی عہدے ہیں، لہٰذا ان کی تنخواہ ا علی ٰعدلیہ کے ججز کے برابر کی جائے۔۔۔

29مئی کو وزارت پارلیمانی امور نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا جس کے بعد رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ 5لاکھ 19ہزار جبکہ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ 13لاکھ روپے مقرر کردی گئی۔۔

تنخواہ کا پچاس فیصد یعنی 6لاکھ 50ہزار بطور الاؤنس دیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوہے اس کا مطلب یہ ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے بقایاجات کی مد میں بھی ایک خطیر رقم ملے گی ۔۔


ایسے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواوں میں 600 فیصد سے زائد اضافے کا دفاع بھی کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار روپے ، قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز کی 2 لاکھ 43 ہزار جبکہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہ 2 لاکھ 5 ہزار روپے تھی ۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق

جون 14, 2025

صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام

جون 14, 2025

اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ

جون 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق

جون 14, 20252

صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام

جون 14, 20252

اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ

جون 14, 20252

پاکستان کا ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار،وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ

جون 14, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق

By Editorجون 14, 20252

ایران نے اسرائیلی حملے میں دو گیس فیلڈ کی تباہی کی تصدیق کر دی ہے۔…

صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام

جون 14, 2025

اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ

جون 14, 2025

پاکستان کا ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار،وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ

جون 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیل نے دو گیس فیلڈز کو نشانہ بنایا:ایران کی تصدیق

جون 14, 2025

صدر پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی:کریملن حکام

جون 14, 2025

اسرائیل کا ایران کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر حملہ

جون 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.