اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا اسرائیلی طیارے تہران پر پرواز جاری رکھیں گے۔۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ جوابی حملہ پہلے سے زیادہ شدید ہو گا۔۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے کہا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں میں ایران کے 150 ٹارگٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا جواب پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ دیا جائے گا۔