Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

جون 16, 2025

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

جون 16, 2025

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف

جون 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان
  • ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی
  • پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف
  • اسرائیلیوں کیلئے آج کی رات دن کا سماں پیش کرے گی:ایران
  • ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے ایک اور حملہ
  • ایران اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا خواہاں ہے:صدر ٹرمپ کا دعویٰ
  • نیتن یاہو کی بوکھلاہٹ:اسرائیل کا تہران میں سرکاری ٹی وی پر حملہ
  • شرح سود میں کمی کا تسلسل ٹوٹ گیا:پالیسی ریٹ 11 فیصد پر مستحکم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ایران اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا خواہاں ہے:صدر ٹرمپ کا دعویٰ
تازہ ترین

ایران اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا خواہاں ہے:صدر ٹرمپ کا دعویٰ

EditorBy Editorجون 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ ایران نے کئی خلیجی اور یورپی ممالک کے ذریعے صلح کا پیغام بھجوایا ہے۔

برطانوی اخبار ’دی ٹیلیگراف‘ کی رپورٹ کے مطابق جی-7 اجلاس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران یورپ اور خلیجی ممالک کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو کئی خفیہ پیغامات بھیج کر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ’وہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں، لیکن یہ کام انہیں پہلے کر لینا چاہیے تھا، ٹرمپ نے وضاحت کی کہ انہوں نے ایران کو معاہدے کے لیے 60 دن دیے تھے، اور 61 ویں دن میں نے کہا، ہمارے پاس کوئی معاہدہ نہیں ہے، میں نے کہا انہیں معاہدہ کرنا ہوگا۔

امریکی صدر نے کہا کہ یہ دونوں فریقین کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن میں کہوں گا کہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا، اور انہیں بات چیت کرنی چاہیے، اور فوراً کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران-اسرائیل تنازع کے حوالے سے گزشتہ دو دن کے دوران مختلف بیانات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کی تو امریکا اسرائیل کا ساتھ دے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کو ’بہترین‘ قرار دیا، تاہم بعد ازاں ایران کی جوابی کارروائی کے بعد انہوں نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ ختم کرانے کے لیے بات چیت ہورہی ہے، ملاقاتیں جاری ہیں، جلد یہ تنازع ختم ہوجائے گا۔

ٹرمپ نے کہا تھا حال ہی میں ، میں نے پاک-بھارت ایٹمی جنگ کا خطرہ ختم کرنے میں کردار ادا کیا تھا، اسی طرح یہ مسئلہ بھی حل کرلوں گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

جون 16, 2025

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

جون 16, 2025

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف

جون 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

جون 16, 20251

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

جون 16, 20251

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف

جون 16, 20253

اسرائیلیوں کیلئے آج کی رات دن کا سماں پیش کرے گی:ایران

جون 16, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

By Editorجون 16, 20251

نیتن یاہو کا جنگی جنون اسرائیل کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔۔ ترک…

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

جون 16, 2025

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف

جون 16, 2025

اسرائیلیوں کیلئے آج کی رات دن کا سماں پیش کرے گی:ایران

جون 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیل کا جنگی جنون اس کی بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے:صدر رجب طیب ایردوان

جون 16, 2025

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو شہید کئے بغیر تنازعہ ختم نہیں ہو گا:نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

جون 16, 2025

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا:نواز شریف

جون 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.