اسرائیلیوں کیلئے آج کی رات دن کا سماں پیش کرے گی:ایران

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج کی رات اسرائیلیوں پر بہت بھاری ہو گی۔

ایران تل ابیب کی رات کو دن میں بدلنے جا رہا ہے۔ اس بیان کے فوری بعد ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور پورٹ سٹی حیفہ پر سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے