Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جرمن طیارے پر چینی لیزر کا نشانہ: برلن نے چینی سفیر کو طلب کر لیا

جولائی 8, 2025

حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2025

وزارت سے برطرفی کے بعد روسی وزیر کی خودکشی

جولائی 8, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • جرمن طیارے پر چینی لیزر کا نشانہ: برلن نے چینی سفیر کو طلب کر لیا
  • حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ
  • وزارت سے برطرفی کے بعد روسی وزیر کی خودکشی
  • مخصوص نشستوں کی تقسیم پر ن لیگ کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
  • سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش کیلئے اعلان
  • دورہ بنگلہ دیش: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
  • عدالت کا ریاست اور حکومت مخالف 27 یوٹیوب چینلز بند کرنے کا حکم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش کیلئے اعلان
پاکستان

سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش کیلئے اعلان

EditorBy Editorجولائی 8, 2025Updated:جولائی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

بنگلادیش کے خلاف قومی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان) ، ابرار احمد ، احمد دانیال، فہیم اشرف ، فخر زمان اور حسن نواز کو شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ حسین طلعت ، خوش دل شاہ ، عباس آفریدی ، محمد حارث ، محمد نواز،صائم ایوب ، صاحبزادہ فرحان ، سفیان مقیم اور سلمان مرزا بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

 پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان  تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔

دوسری جانب نوید اکرم چیمہ ٹیم کے منیجر  جب کہ مائیک ہیسن ہیڈ کوچ ہوں گے، ایشلے نوفکی بولنگ کوچ، محمد حنیف ملک بیٹنگ کوچ ہوں گے۔

اس کے علاوہ شین میکڈرمٹ کو فیلڈنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، گرانٹ لوڈن اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ہوں گے،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے ایڈوائزر عامر میر کا کہنا ہے کہ دنیا میں نائب کپتان کا رواج نہیں،اس لیے نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2025

مخصوص نشستوں کی تقسیم پر ن لیگ کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جولائی 8, 2025

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

جولائی 8, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

جرمن طیارے پر چینی لیزر کا نشانہ: برلن نے چینی سفیر کو طلب کر لیا

جولائی 8, 20251

حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 20251

وزارت سے برطرفی کے بعد روسی وزیر کی خودکشی

جولائی 8, 20254

مخصوص نشستوں کی تقسیم پر ن لیگ کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جولائی 8, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
دنیا

جرمن طیارے پر چینی لیزر کا نشانہ: برلن نے چینی سفیر کو طلب کر لیا

By Editorجولائی 8, 20251

برلن – جرمن حکومت نے بحیرہ احمر میں یورپی نیول مشن ASPIDES کے دوران اپنے…

حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2025

وزارت سے برطرفی کے بعد روسی وزیر کی خودکشی

جولائی 8, 2025

مخصوص نشستوں کی تقسیم پر ن لیگ کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جولائی 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

جرمن طیارے پر چینی لیزر کا نشانہ: برلن نے چینی سفیر کو طلب کر لیا

جولائی 8, 2025

حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2025

وزارت سے برطرفی کے بعد روسی وزیر کی خودکشی

جولائی 8, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.