پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا شاندار آغاز ۔
ایک لاکھ پینتیس ہزار کی نئی تاریخی حد کا بیریئر بھی ٹوٹ گیا۔
آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت پر اطمینان کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا
ہنڈرڈ انڈیکس میں1200 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔انڈیکس کی ایک لاکھ پینتیس ہزار پانچ سو اکیس پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے