مون سون بارشوں کے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری
مون سون بارشوں کے باعث 26 جون سے 14 جولائی تک 111 افراد جاں بحق ہوئے
خیبر پختونخوا میں 37 افراد جانبحق ، 11 مرد ، 8 عورتیں ، 18 بچے شامل
خیبر پختونخواہ میں 55 افراد زخمی ہوئے، 26 مرد، 7 عورتیں اور 22 بچے شامل
پنجاب میں 40 افراد جانبحق، 20 بچے، 5 خواتین،15 مرد شامل
پنجاب میں 111 افراد زخمی ، 48 مرد، 32 عورتیں اور 31 بچے شامل
کشمیر میں 1 فرد جانبحق
کشمیر میں 5 افراد زخمی، 1 مرد، 2 عورتیں اور 2 بچے
سندھ میں 17 افراد جانبحق، 7 مرد، 2 عورتیں اور 8 بچے شامل
سندھ میں 37 افراد زخمی، 4 مرد، 6 عورتیں اور 27 بچے شامل
بلوچستان میں 16 افراد جانبحق، 5 مرد، 4 عورتیں اور 7 بچے شامل
بلوچستان میں 4 افراد زخمی ، جن میں 2 مرد، 1 عورت اور 1 بچہ
