پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات دینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنماؤں کی بیان بازی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے روک دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ اور شیخ وقاص اکرم سے رابطہ کیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی فورم موجود ہے مسائل فورم پر ڈسکس کریں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کسی رہنما کو شکایت ہے تو مجھے بتائیں، شکایات من و عن معاملہ بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھ دوں گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے