سروسز سیکٹر کی ایکسپورٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق 25-2024 میں سروسز سیکٹر کی ایکسپورٹ 8 ارب40ک روڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔۔ ایک سال میں سروسز سیکٹر کی برآمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا
ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹس میں 18فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ 3ارب81کروڑ ڈالر کی ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کی گئیں۔۔
ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹس بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔۔ سروسز سیکٹر میں ٹیکنالوجی ایکسپورٹس کا شیئر 45 فیصد سے زائد رہا۔۔
ٹرانسپورٹ سیکٹر کی سروسز ایکسپورٹس 98کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔۔ ٹریول سروسز کی ایکسپورٹس سے 72 کروڑ ڈالر آمدنی حاصل ہوئی۔۔ سرکاری سطح پر سروسز ایکسپورٹس سے 93 کروڑ ڈالر آمدنی آئی۔۔