Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

جولائی 19, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل
  • اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی
  • سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ
  • مالی سال25-2024میں ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب ڈالر سے زائد رہیں:ادارہ شماریات
  • مالی سال25-2024 میں 7ارب ڈالر کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کی گئیں:ادارہ شماریات
  • کراچی:سات ماہ میں آتشزدگی کے 1398 واقعات رپورٹ ہوئے
  • ہنگو میں پولیس اور خوارج میں مقابلہ،5 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او زخمی
  • پنجاب میں حالیہ مون سون سے جاں بحق افراد کی تعداد 119 ہو گئی:ریسکیو حکام
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی فضائیہ کی ناکامی پر مودی کی پردہ پوشی بے نقاب کر دی
تازہ ترین

عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی فضائیہ کی ناکامی پر مودی کی پردہ پوشی بے نقاب کر دی

EditorBy Editorجولائی 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی فضائیہ کی ناکامی اور پاکستان سے بدترین شکست پر مودی سرکار کی پردہ پوشی کو بے نقاب کر دیا ہے۔۔

معرکہ حق کے دوران پاکستان کے ہاتھوں جدید طیارے گنوا کر بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں بھارتی فضائیہ کی عبرتناک ناکامی کی قعلی کھل گئی۔۔ رپورٹ نے مودی حکومت کی پردہ پوشی اور بھارتی فضائیہ کی جنگی حماقتوں کو بے نقاب کر دیا

پاکستان نے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کے جدید طیارے گرا کر دشمن کی طاقت کا غرور خاک میں ملا دیا

دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق؛ "بھارت کے کم از کم پانچ طیارے تباہ ہوئے جن میں مہنگے رافیل بھی شامل تھے”

دی اکانومسٹ کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا کہ جنگی غلطیوں سے طیارے کھوئے۔۔ بھارتی دفاعی اتاشی کیپٹن شیو کمار نے تسلیم کیا کہ سیاسی قیادت نے پاکستانی فوجی تنصیبات پر حملے کی اجازت نہ دی۔۔

جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا بھارتی رافیل طیارے سپیکٹرا وار سسٹم کے باوجود پاکستانی میزائلوں کو روک نہ سکے۔۔ بھارتی طیاروں پر نہ میٹیور میزائل نصب تھے نہ جدید سافٹ ویئر اور الیکٹرانک جامنگ سسٹم تھے۔۔ بھارت میں رافیل طیارے کی ناکامی پر فوجی حلقوں میں داسوٹ کمپنی پر تنقید، سافٹ ویئر شیئر نہ کرنے کا الزام لگایا۔۔

چین نے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ رئیل ٹائم ٹارگٹنگ ڈیٹا بھی فراہم کیا۔۔ مودی سرکار کی ناکامی پر بھارت میں آئندہ 114 طیارے خریدنے کی ڈیل پر سوالات اٹھنے لگے ۔۔ بھارتی اپوزیشن کا الزام ہے کہ مودی سرکار ناکامی چھپانے کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے سے قاصر ہے۔۔ بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے اکالیا کلان (بھٹنڈا) میں بھارتی طیارے کا ملبہ گرا، مگر متاثرہ خاندان آج بھی معاوضے کے منتظر ہیں۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

جولائی 19, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 20250

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 20250

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

جولائی 19, 20250

مالی سال25-2024میں ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب ڈالر سے زائد رہیں:ادارہ شماریات

جولائی 19, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
تازہ ترین

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

By Editorجولائی 19, 20250

لاہور : سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب…

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

جولائی 19, 2025

مالی سال25-2024میں ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب ڈالر سے زائد رہیں:ادارہ شماریات

جولائی 19, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

جولائی 19, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.