Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم
  • سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری
  • اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار
  • امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔
  • جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر کی موت کی تصدیق،حکومتِ پاکستان کا اظہار افسوس
  • بھارتی معیشت مردہ ہے:صدر ٹرمپ
  • پاکستان مودی سے نہیں بھارت سے امن بات چیت کیلئے تیار ہے:عطاءاللہ تارڑ
  • سعودی عرب کی پہلی ٹی20پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ
تازہ ترین

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

EditorBy Editorجولائی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض :سعودی عرب میں شادی کے فوراً بعد طلاق لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، سعودی عرب میں ہر 9 منٹ میں 1 طلاق کا واقعہ رپورٹ ہوتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا ’گلف نیوز‘ کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے طلاق کی شرح سے متعلق جاری کیے گئے اعداد و شمار پر بات کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں ہونے والی کُل شادیوں میں سے 12.6 فیصد کا انجام طلاق پر ہوا جبکہ ان میں سے 65 فیصد سے زائد طلاقیں شادی کے پہلے سال کے اندر ہی واقع ہوئیں۔

وزارتِ انصاف اور جنرل اتھارٹی فار اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق 2025ء کے دوران ملک بھر میں تقریباً 57 ہزار 595 طلاقوں کا اندراج کیا گیا ہے، یعنی کہ یومیہ اوسطاً 157 طلاقیں ہوئیں جو ہر 9 منٹ کے بعد ایک طلاق کے برابر ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق الباحہ سب سے زیادہ طلاق کی شرح کے ساتھ سرِفہرست شہر ہے جہاں 36 فیصد شادیوں کا اختتام طلاق پر ہوا۔

دوسری جانب ریاض میں یہ شرح 21.7 فیصد جبکہ حائل میں 19.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ 29 سالہ فہد العتیبی کی شادی صرف 45 دن بعد ختم ہوگئی۔

ان کا کہنا ہے کہ شادی کے ایک ہفتے بعد ہی اختلافات شروع ہو گئے تھے، ہم نے جَلد ہی محسوس کیا کہ ہم ایک دوسرے کے لیے موزوں نہیں ہیں۔25 سالہ ریم القحطانی نے بتایا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی تھی لیکن جَلد ہی یہ خواب ٹوٹ گیا۔

ریم القحطانی کا کہنا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ محبت سب کچھ ٹھیک کر دے گی مگر میرے شوہر میں بنیادی بات چیت اور ذمہ داری کا احساس ہی نہیں تھا۔

اسی طرح 32 سالہ احمد الریثی کا یورپ میں ہنی مون ایک ناکام تجربہ ثابت ہوا اور واپسی پر ہی رشتہ ختم ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ ایک کامل اور عادتاً پرفیکٹ شوہر چاہتی تھی، قلیل شادی کے دوران مجھے کبھی ذہنی سکون حاصل نہیں ہو سکا۔

سماجی امور کے ماہر احمد النجار کے مطابق ان تشویشناک اعداد و شمار کی وجہ شادی شدہ زندگی کے حقیقی تقاضوں کی ناقص سمجھ بوجھ اور جذباتی ناپختگی ہے۔

انہوں نے شادی کے کچھ عرصے بعد ہی طلاق ہو جانے کی بڑی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ مہنگی اور غیر ضروری شادی کی تقریبات، جذبات میں آ کر یا جلد بازی میں جیون ساتھی کا انتخاب، خاندان کی غیر ضروری مداخلت اور منگنی یا رشتہ طے ہونے کے دوران مصنوعی رویے ہیں جو شادی کو دیرپا چلنے نہیں دیتے۔

احمد النجار کا کہنا ہے کہ شادی صرف خوشی کی تقریب یا ہنی مون نہیں ہے بلکہ ایک طویل مدتی زندگی کا منصوبہ ہے جس میں پختگی، گفتگو اور حقیقت پسندانہ توقعات کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ سب کچھ آج کی بہت سی شادیوں میں موجود نہیں ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 20251

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 20251

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 20251

امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔

جولائی 31, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

By Editorجولائی 31, 20251

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے احتجاج میں حساس…

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025

امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔

جولائی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سانحہ 9مئی کیس:158 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025

سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری

جولائی 31, 2025

اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار

جولائی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.