Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان
  • پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ
  • فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا
  • 5 اگست کو اسلام آباد نہیں جائیں گے، صوبے میں ہی ریلیاں نکالی جائیں گی: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
  • سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی گرفتار
  • عمران خان کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی: ترجمان علی امین گنڈاپور
  • جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ پر 2 ملزموں نے تیزاب پھینک دیا، حالت تشویشناک
  • سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدے، تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں: ایرانی صدر
پاکستان

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں: ایرانی صدر

EditorBy Editorاگست 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاکہ اسرائیل خطے کو عدم استحکام کاشکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، غزہ، لبنان اور شام میں جارحیت اسرائیلی مذموم عزائم کا حصہ ہیں، امن کے لیے مسلمان ممالک کو متحد ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاکہ سلامتی کونسل کو اسرائیلی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں۔ عصرحاضر میں امت مسلمہ کے اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔

ایرانی صدر نے کہاکہ پاکستان اور ایران کےتعلقات مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی ہیں، علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لیے بھی مشعل راہ ہے، علامہ اقبال کی شاعری کی اساس امت مسلمہ کا اتحاد ہے۔

مہمان صدر نے کہا کہ پاکستان کےساتھ اچھےتعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، دوطرفہ تعلقات کو مختلف جہتوں میں آگے بڑھارہے ہیں، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کافروغ ترجیح ہے، مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ اہمیت کا حامل ہے۔

ایرانی صدر نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ روابط برقرار رکھنے اور مفاہمتی یادداشتوں کو حتمی شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں، انہوں نے کہاکہ علاقائی امن اور ترقی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، سرحدی سیکیورٹی کوبہتربنانےکےلیے دوطرفہ تعاون جاری ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 20251

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 20251

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 20250

5 اگست کو اسلام آباد نہیں جائیں گے، صوبے میں ہی ریلیاں نکالی جائیں گی: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا

اگست 3, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

By Editorاگست 3, 20251

ایران کے صدر صدر پزشکیان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات۔۔ اسرائیل کے خلاف جنگ…

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 2025

5 اگست کو اسلام آباد نہیں جائیں گے، صوبے میں ہی ریلیاں نکالی جائیں گی: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا

اگست 3, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.