Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور

اگست 5, 2025

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

اگست 5, 2025

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور
  • امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی
  • گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا
  • بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان
  • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ
  • والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان
  • عہدہ بڑا تنخواہ چھوٹی،وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے
  • 9مئی مقدمات میں سزا یافتہ عمر ایوب،شبلی فراز اور پی ٹی آئی کے9رہنماؤں کو الیکشن کمیشن نے نااہل کر دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان
پاکستان

والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان

EditorBy Editorاگست 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قاسم اور سلیمان اپنے والد کی رہائی کیلئے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟

اڈیالہ جیل سے کچھ دور میڈیا سے بات چیت میں علیمہ خان نے کہا پاکستان میں انصاف کیلئے بچے کہاں جائیں گے۔ صحافی کے سوال پر کیا ٹرمپ مدد کرسکتے ہیں آپ کی؟ اس سوال پر علیمہ خان ٹرمپ کا نام لے کر خاموش ہو گئیں۔۔

انہوں نے کہا حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔۔ احتجاج ہوتا ہے تو ڈر جاتے ہیں۔ جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہینگے۔ احتجاج کی کال تھی لگتا ہے عوام سے زیادہ پولیس سڑکوں پر کھڑی ہے۔ حکومت اگر مذاکرات چاہتی ہے تو جا کر بانی سے جیل میں بات کرے ۔

نورین نیازی اور عظمی خان کے ہمراہ چکری انٹرچینج پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ بانی کے بچوں کے بارے میں رانا ثناء اللہ نے کہا تھا وہ پاکستان آئیں گے تو گرفتار ہونگے۔ بانی کے بچے آنا چاہتے ہیں انہوں نے ویزا کی درخواست دی لیکن انہوں نے نہیں دیا۔ بچوں کے ویزا ٹریکنگ نمبر ہمارے پاس ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کو آج دو سال جیل میں پورے ہوگئے ہیں۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ یوم استحصال کشمیر بانی نے منانے کا اعلان کیا تھا آج کے دن ہی انہوں نے احتجاج کی کال دی کیا تاثر جائے گا؟ جس پر علیمہ خان نے کہا کہ آپ پاکستان اور مقبوضہ کشمیر دونوں کا جھنڈا اٹھائیں۔۔ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہی آج پاکستان میں ہو رہا ہے، ہمیں مقبوضہ کشمیر والے بتاتے ہیں ان کے حالات اتنے خراب نہیں جتنے پاکستان کے ہیں۔

انہوں نے کہا کشمیر اور پاکستان میں ایک ہی طرح کا ظلم ہو رہا ہے۔ ایک اور سوال پر کہ جیسے احتجاج کی توقع کی جا رہی تھی اس طرح لوگ نکلے نہیں؟علیمہ خان نے جواب دیا کہ پتہ نہیں یہ تو آپ کو پتہ ہوگا، لوگ نکلنا چاہ رہے ہیں اور لوگ نکلیں گے۔

بانی کی فیملی کی خواتین کو روکنے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ پی ٹی آئی کے پیچھے 80 فیصد عوام کھڑی ہے۔رول آف لاء کیلئے ہماری تحریک جاری رہے گی۔۔

سیاسی جماعتوں کو اب سمجھ آ رہی ہے ملک کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا جوبائیڈن انتظامیہ نے ان کی حکومت گرائی ہے، ٹرمپ کیلئے تو ہماری حکومت ہی بھاگی جارہی ہے کیوں؟

سننے میں آرہا ہے ملک کی معدنیات دینی پڑ رہی ہیں۔ کمزوروں سے دنیا فائدہ اٹھاتی ہے یہ نظر بھی آرہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر ہمارے وکیل نے پیغام دیا تھا کہ نا اہل ہونے والی سیٹوں کے الیکشن میں پی ٹی آئی حصہ نہیں لے گی۔

صحافی نے سال کیا کہ سلیمان اور قاسم نے ٹرمپ سے مدد مانگی ہے آپ اس بات کی تائید کرتی ہیں؟ علیمہ خان نے جواب دیا کہ سلیمان اور قاسم امریکہ جائیں پاکستان آئیں وہ جہاں مرضی جاسکتے ہیں، بانی کے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور

اگست 5, 2025

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

اگست 5, 2025

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور

اگست 5, 20251

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

اگست 5, 20251

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 20251

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور

By Editorاگست 5, 20251

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہی۔ خریداری کا زور…

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

اگست 5, 2025

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوسرےروز بھی نیا ریکارڈ بنانے سے باز نہ آئی،ایک لاکھ 43 ہزار کی حد بھی عبور

اگست 5, 2025

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

اگست 5, 2025

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.