Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار

اگست 24, 2025

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اگست 24, 2025

شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج

اگست 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار
  • ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
  • شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج
  • خیبر پختونخوا میں طوفان بادوباراں، 9 افراد جاں بحق ،50 سے زائد زخمی
  •  اسحاق ڈار سے نیشنل سٹیزن پارٹی کے وفد کی ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے درمیان روابط بڑھانے پر زور
  • بھارت: صنعتکار انیل امبانی اور ان کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشنز کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج
  • محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کرے گی، بھارت سے اب برابری کی سطح پر بات ہوگی: محسن نقوی
  • مودی کا "آتم نربھرتا” خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل مشکوک
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»عمران خان کی بہن کے بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز خان کی گرفتاری، 9 مئی کے مفرور ملزمان کےگرد گھیرا تنگ
پاکستان

عمران خان کی بہن کے بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز خان کی گرفتاری، 9 مئی کے مفرور ملزمان کےگرد گھیرا تنگ

EditorBy Editorاگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: شیر شاہ اور شاہ ریز خان کی شواہد پر گرفتاری سے سانحہ 9 مئی کے دونوں مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا۔

ذرائع نے کہا کہ 9 مئی 2023ء کو پی ٹی آئی کی شرانگیزی میں شریک دو مفرور شر پسندوں کی گرفتاریاں کی گئیں ہیں، جناح ہاؤس حملے کے مفرور ایک اور مرکزی ملزم  شیر شاہ خان کو گرفتار کرلیا گیا، نو مئی 2023 کو جناح ہاؤس پر حملے کے وقت ملزم شیر شاہ سزا یافتہ مجرم حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا۔

ذرائع نے کہا کہ شیر شاہ  9 مئی 2023ء کو شر انگیزی  کے بعد پہلے روپوش اور بعد میں لندن فرار ہو گیا تھا، کئی مہینوں تک شیر شاہ  پروپیگنڈے کی آڑ میں چھپا رہا اور ریاست کے خلاف ڈیجیٹل مہمات چلاتا رہا، ملزم شیر شاہ کو پاکستان واپسی پر پولیس نے 22 اگست 2025 کو گرفتار کیا، ملزم شیر شاہ پر نو مئی حملہ کیس میں پہلے بھی ایف آئی آر درج ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم شیرشاہ خان 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ پولیس وین کو آگ لگانے اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے، شیر شاہ خان کی جائے وقوعہ پر موجودگی کے مستند شواہد ویڈیو ریکارڈ کی صورت میں پولیس کے پاس موجود ہیں، ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ و دیگر کے لیے 30 روز کا جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شیرشاہ دو سال سے لندن میں روپوش تھا، گرفتاری قانون کے مطابق کی گئی ہے، دوسرے ملزم شاہریز خان کو بھی 9 مئی 2023 جناح ہاؤس پر حملے اور منصوبہ بندی کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ شاہریز کا نام ستمبر 2023 کی ضمنی رپورٹ میں بھی شامل تھا،  شاہریز کو 22 اگست 2025 کو عدالت میں پیش کیا گیا،  شاہریز کیخلاف باقاعدہ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم شاہریز عظیم کو 21 اگست 2025 کو ثبوتوں کی بنیاد پر باقاعدہ گرفتار کیا گیا ‘ 9 مئی 2023 جائے وقوعہ پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، اور پولیس اہلکاروں پر حملے کیے گئے۔ پولیس وینز کو بھی نذرِ آتش کیا گیا، پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ شواہد کیلئے ملزم شاہریز عظیم کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ شاہریز اور شیر شاہ کی گرفتاری پر سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا کا ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا جاری ہے، ویڈیو اور جیو فینسنگ کی ذریعے شواہد اکھٹے کیے گئے، ملزمان شاہریز اور شیر شاہ کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ جو بھی ریاست، عوام یا اداروں پر حملہ کرے گا، وہ احتساب سے نہیں بچ سکے گا۔

ذرائع نے کہا کہ  سانحہ 9 مئی  ایک غداری تھی، اور اس کے مجرموں کو انصاف کے مکمل تقاضوں کا سامنا کرنا ہوگا،  دونوں بھائی قیادت کی آڑ میں کارکنوں کو چھوڑ کر ایک عرصے سے روپوش تھے اورپاکستان کے خلاف ڈیجیٹل میڈیا سیل بھی چلا رہے تھے عدالتوں سے ریمانڈ آرڈر حاصل کیے گئے جو قانونی عملداری کو ثابت کرتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار

اگست 24, 2025

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اگست 24, 2025

شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج

اگست 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار

اگست 24, 20252

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اگست 24, 20250

شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج

اگست 24, 20251

خیبر پختونخوا میں طوفان بادوباراں، 9 افراد جاں بحق ،50 سے زائد زخمی

اگست 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024515

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار

By Editorاگست 24, 20252

تہران :ایران نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ صوبہ سیستان بلوچستان میں ایک خفیہ اور خطرناک…

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اگست 24, 2025

شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج

اگست 24, 2025

خیبر پختونخوا میں طوفان بادوباراں، 9 افراد جاں بحق ،50 سے زائد زخمی

اگست 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف کارروائی، 6 ہلاک ، 2 گرفتار

اگست 24, 2025

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اگست 24, 2025

شہری پر تشدد ،سعید غنی کا بھائی فرحان غنی گرفتار،دہشت گردی کا مقدمہ درج

اگست 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024515

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.