اگست میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 25 کروڑ 68لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 25 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی۔۔

ایک ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 30 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص بھی فروخت کئے۔ اس طرح پاکستان کے حصص بازار میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے