کاروبار شروع ہوتے ہی 158000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کاروبار شروع ہوتے ہی 158000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوتے ہی ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی بلندترین سطح عبور کرلی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں ہنڈریڈانڈیکس 754 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 58 ہزار 707 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے

گزشتہ روز کاروبا کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1لاکھ 57 ہزار 953 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے