فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے سامنے بیٹھ کر امریکا اور اسرائیل کی ناکامیاں گنوا دیں۔
فرانسیسی صدرمیکرون نے امریکی صدر سے ملاقات میں کہا غزہ میں آپ کی پالیسی ناکام ہوگئی،دو برس کی جنگ کے بعد بھی حماس کو ختم نہ کرسکے،حماس کے جنگجوؤں کی تعداد آج بھی وہی ہےجو جنگ سے پہلے تھی،فلسطین کو تسلیم کرنے کا میرا فیصلہ بالکل درست ہے،مشرقی وسطیٰ میں آگے بڑھنا ہے تو یہی راستہ ہے۔
امریکی صدر نےکہا کہ فرانس،برطانیہ اور دیگرممالک کا فیصلہ حماس کو نواز نےجیسا ہے،صرف قیدیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں،جو جلد ہوکر رہے گا۔