ایران کاپاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار

ایران کا 2026 فیفا ورلڈ کپ میزبانوں سے وعدوں کی پاسداری پر زور

ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔

پاسداران انقلاب کےکمانڈر اورسپریم لیڈر کےمشیرمیجر جنرل رحیم صفوی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان طے پانے والا دفاعی معاہدے عالمی اسلام کیلئے ایک عظیم معاہدہ ہے،ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔

میجر جنرل رحیم صفوی نےکہا کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کے بارہ پائلٹ ہلاک ہوئے،دنیا کے ساٹھ فیصد ممالک کا ماننا ہے کہ جنگ میں ایران فتحیاب ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے