حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے کی العربیہ رپورٹ کی تردید کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے العربیہ کی ایک رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی نے بھی اس رپورٹ کو غلط قرار دیا۔ حماس کے رہنما عزت الرشق نے صحافیوں کو بتایا کہ العربیہ … حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے کی العربیہ رپورٹ کی تردید کر دی پڑھنا جاری رکھیں