شکارپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار — 4 افراد زخمی

شکارپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار — 4 افراد زخمی

شکارپور میں سلطان کوٹ کے قریب سومرواہ پر ریلوےٹریک پر دھماکا ہوا ہے،جس سے،4افراد زخمی ہو گئے۔

دھماکےسےپشاورسےکوئٹہ جانےوالی جعفرایکسپریس کی دوبوگیاں ٹریک سےاترگئیں، دھماکے میں زخمی چار افرادکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،تاکہ تعین کیا جاسکے کہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے