وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان کے حکم پر استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور نے مختصر پیغام جاری کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ نئے وزیراعلیٰ کی حمایت اور سپورٹ کروں گا، بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ سے مستعفیٰ ہو رہاہوں ۔

ان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کے بعد فیصلوں کا علم ہو جائے گا، مجھے ابھی تک باضابطہ طور پر بانی کا کوئی حکم موصول نہیں ہوا، وزارت اعلیٰ پارٹی کی امانت،جب کہیں گے چھوڑ دوں گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے