اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے

اوورسیز پاکستانیوں نےایک ماہ میں تین اعشاریہ دو ارب ڈالر وطن بھیجے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 9 اعشاریہ 5 ارب ڈالرکی ترسیلات زر موصول ہوئی,ستمبرمیں ترسیلات زرمیں سالانہ بنیاد پر11فیصد اضافہ ہوا،تین ماہ میں ترسیلات زرمیں سالانہ بنیاد پر8.5فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک  کے مطابق سعودی عرب سےپاکستانی ستمبرمیں 75کروڑڈالروطن بھیج کرپہلےنمبرپررہے،یو اے ای سےپاکستانی 68 کروڑ ڈالر وطن بھیج کر دوسرے نمبرپر رہے،ستمبرمیں برطانیہ سے45کروڑاورامریکہ سےپاکستانیوں نے 27 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے