پاکپتن میں تاریخ کی پہلی سرکاری مسافر بس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع پاکپتن کے تین روٹس پر ہر دو گھنٹے بعد الیکٹرک بس چلائی جائے گی، سروس آج سےضلع کے 3 روٹس پر ہر دو گھنٹے بعد دستیاب ہوگی۔
سروس بزرگ، خواتین اور طلباء کیلئے مفت ہوگی،الیکٹرک بسیں ساہیوال، عارفوالا اوردیپالپورروڈ پردستیاب ہوں گی۔