Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اکتوبر 15, 2025

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

اکتوبر 15, 2025

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک

اکتوبر 15, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
  • سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
  • پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک
  • سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ
  • بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت 5800 اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح عبور کرگئی
  • اسپن بولدک: پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی
  • مذہبی جماعت کا احتجاج: پولیس نے سی سی ٹی وی اور جیوفینسنگ سے گرفتاریاں شروع کردیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے سپرد، غزہ میں امدادی قافلوں کیلئے رفح بارڈر آج کھولا جائیگا
دنیا

مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے سپرد، غزہ میں امدادی قافلوں کیلئے رفح بارڈر آج کھولا جائیگا

EditorBy Editorاکتوبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 4 ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں جس کے بعد غزہ میں رفح بارڈر کے راستے امدادی قافلوں کی آمد آج سے متوقع ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے رات مزید 4 ہلاک  یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل حکام کے حوالے کردیا ہے۔

اس سے قبل بھی حماس غزہ امن معاہدے کے تحت4 یرغمالیوں کی لاشیں اور 20  زندہ یرغمالیوں کو اسرائیل کے حوالےکرچکا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل مصری سرحد سے ملحقہ رفح بارڈر کو آج کھولے گا جہاں سے امدادی قافلوں کی غزہ آمد شروع ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی قید سے تمام 20 یرغمالی اچھی صحت کے ساتھ واپس آچکے تاہم ہمارا کام مکمل نہیں ہوا۔

علاوہ ازیں غزہ میں ملبے کے نیچے سے فلسطینی شہدا کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہےاور 24گھنٹوں میں مزید44 فلسطینیوں کی لاشیں نکالی گئیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

اکتوبر 15, 2025

مڈغاسکر؛ صدر کے ملک سے فرار کے بعد فوج اقتدار پر قابض

اکتوبر 15, 2025

امریکی میڈیاکا پینٹاگون کی قومی سلامتی سے متعلق پابندیاں ماننے سے انکار

اکتوبر 15, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اکتوبر 15, 20256

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

اکتوبر 15, 20251

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک

اکتوبر 15, 20251

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ

اکتوبر 15, 20254
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

By Editorاکتوبر 15, 20256

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری  سے فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے ملاقات…

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

اکتوبر 15, 2025

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک

اکتوبر 15, 2025

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ

اکتوبر 15, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اکتوبر 15, 2025

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

اکتوبر 15, 2025

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 20 طالبان ہلاک

اکتوبر 15, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.