اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

پشاور اورایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات، پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے