Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

دسمبر 7, 2025

ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال

دسمبر 7, 2025

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

دسمبر 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک
  • ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال
  • الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار
  • ترکیہ کا پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کا منصوبہ
  • سب عمران خان کا کیا دھرا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف
  • پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ عمران کے بیانیے کیساتھ نہیں تو ان سے بات ہوسکتی ہے: عطا تارڑ
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع
  • قمر الزمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین مقرر
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کھیل»جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی
کھیل

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی

EditorBy Editorاکتوبر 17, 2025Updated:اکتوبر 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے  پلان تیار کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں  اور وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وائٹ بال سیریز میں یکطرفہ طور پر بڑے رنز کے لیے پچز تیار نہیں کی جائیں گی، فلیٹ بیٹنگ ٹریکس پر جنوبی افریقا کے بیٹرز کی اسٹرنتھ کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا، وائٹ بال سیریز میں ٹریکس سے بولرز، خاص طور پر اسپنرز کو  بھی مدد ملے گی۔

دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈ پر مشاورت جاری ہے اور  پاکستان اسکواڈ میں اضافی اسپنر کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

سلیکشن کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہےکہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے تیاری آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں، بہترین دستیاب کھلاڑیوں کے ساتھ آنے والے میچز کے لیے اسکواڈ ترتیب دیا جا رہا ہے ۔

ذرائع سلیکشن کمیٹی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لیےکسی کے نام کے آگے کراس کا نشان نہیں، بابر اعظم اور نسیم شاہ سمیت تمام وائٹ بال کھیلنے والے کھلاڑی زیر غور ہیں، کوئی بھی کھلاڑی اگر اس وقت ٹیم کی ضرورت ہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

یاد رہے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 28 اکتوبر سے یکم نومبر کے درمیان کھیلے جائیں گے جب کہ  ون ڈے میچز 4 ، 6 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان سپر لیگ کی تقریبات آج لارڈز اور لندن میں—محسن نقوی و قومی کرکٹرز کی شرکت متوقع

دسمبر 7, 2025

35ویں نیشنل گیمز — لیفٹیننٹ مصباح کا پہلا گولڈ میڈل، نیوی کے شوٹرز کا نیا قومی ریکارڈ

دسمبر 7, 2025

ایشیز سیریز میں تاریخی سنگِ میل — آسٹریلیا نے 97 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

دسمبر 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

دسمبر 7, 20250

ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال

دسمبر 7, 20250

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

دسمبر 7, 20250

ترکیہ کا پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کا منصوبہ

دسمبر 7, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025634

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

By Editorدسمبر 7, 20250

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے…

ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال

دسمبر 7, 2025

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

دسمبر 7, 2025

ترکیہ کا پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کا منصوبہ

دسمبر 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

دسمبر 7, 2025

ناروے: پاکستانی کمیونٹی کی روشن خدمات اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال

دسمبر 7, 2025

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

دسمبر 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025634

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.