پاکستان کی افغانستان میں بڑی جوابی کارروائی ، گل بہادر گروپ کی قیادت سمیت 60 سے 70 دہشت گرد واصلِ جہنم

پاکستان نے افغانستان کے پکتیکا صوبے میں خوارج گل بہادر گروپ کو نشانہ بنایا، خوارج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے اندر کئی دہشت گرد حملے کرنے کی کوشش کی، جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا، 100 خوارج جہنم واصل ہوئے، مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر اب ان حملوں میں کم از کم 60 سے 70 خوارج اور ان کی قیادت جہنم واصل کی گئی ہے۔۔۔!!

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے