Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یورپی یونین کا غزہ کیلئے امداد دوگنا کرنے اور زخمیوں کے انخلا میں مدد کا اعلان

اکتوبر 22, 2025

چین کی صنعتی معیشت میں تسلسل کے ساتھ ترقی، پہلے 9 ماہ میں 6.2 فیصد اضافہ — رپورٹ

اکتوبر 22, 2025

غزہ امن منصوبہ: برطانوی فوجیوں کی تعیناتی، خطے میں نیا سفارتی موڑ

اکتوبر 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • یورپی یونین کا غزہ کیلئے امداد دوگنا کرنے اور زخمیوں کے انخلا میں مدد کا اعلان
  • چین کی صنعتی معیشت میں تسلسل کے ساتھ ترقی، پہلے 9 ماہ میں 6.2 فیصد اضافہ — رپورٹ
  • غزہ امن منصوبہ: برطانوی فوجیوں کی تعیناتی، خطے میں نیا سفارتی موڑ
  • مودی حکومت کی ناکام زرعی پالیسیوں کا انکشاف — ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسان خودکشی پر مجبور
  • پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین
  • پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز چھا گئے، ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی کے 5 شکار — جنوبی افریقہ مشکلات میں
  • مشرق وسطیٰ کی معروف کمپنی کی پاکستان کے مالیاتی شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری
  • پاکستانی سکواش اسٹار نور زمان عالمی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین 37ویں پوزیشن پر پہنچ گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

EditorBy Editorاکتوبر 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر  حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، مسلم لیگ  ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر  نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے، مسلم لیگ ن کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی ۔

صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر  شاہ غلام قادر نے کہا کہ کسی غیرفطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گےمسلم لیگ (ن) اب اپوزیشن میں بیٹھےگی، جو بھی جماعتی پالیسی سے انحراف کرے گا، پارٹی کارروائی کا سامنا کرے گا، نئی حکومت صرف شفاف عام انتخابات سے ہی ممکن ہے،   مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر مہاجرین اور بیرون ملک کشمیریوں کی فلاح کے لیے سرگرم ہے۔

شاہ غلام قادر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر ایک منظم اور مقبول جماعت کے طور پر ابھری ہے، ہم آئینی و سیاسی بحران کے حل میں مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے ،  آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت صرف عام انتخابات سے قائم ہو سکتی ہے،  نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگرکوئی شخص یاگروہ حکومت سازی میں شمولیت کی سوچ رکھتاہے،   وہ شخص جماعتی پالیسیوں سےانحراف کامرتکب ہوگا،  مسلم لیگ ن کامتفقہ فیصلہ ہےکہ وہ انوارالحق حکومت کاحصہ نہیں رہےگی،   مسلم لیگ ن آئندہ اپوزیشن میں رہ کر اپنا کردار ادا کرے گی،   مسلم لیگ ن حکومت سازی کی حالیہ کوششوں کابھی حصہ نہیں بنےگی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین

اکتوبر 22, 2025

پاک افغان گزر گاہیں 11 روز سے بند، تجارت معطل، اشیائے خورونوش خراب

اکتوبر 22, 2025

پاکستان نے بلقان میں پائیدار امن کیلئے مسلسل مکالمے اور باہمی احترام پر زور

اکتوبر 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

یورپی یونین کا غزہ کیلئے امداد دوگنا کرنے اور زخمیوں کے انخلا میں مدد کا اعلان

اکتوبر 22, 20250

چین کی صنعتی معیشت میں تسلسل کے ساتھ ترقی، پہلے 9 ماہ میں 6.2 فیصد اضافہ — رپورٹ

اکتوبر 22, 20251

غزہ امن منصوبہ: برطانوی فوجیوں کی تعیناتی، خطے میں نیا سفارتی موڑ

اکتوبر 22, 20251

مودی حکومت کی ناکام زرعی پالیسیوں کا انکشاف — ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسان خودکشی پر مجبور

اکتوبر 22, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024518

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

یورپی یونین کا غزہ کیلئے امداد دوگنا کرنے اور زخمیوں کے انخلا میں مدد کا اعلان

By Editorاکتوبر 22, 20250

برسلز — یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کیلئے انسانی ہمدردی کی امداد…

چین کی صنعتی معیشت میں تسلسل کے ساتھ ترقی، پہلے 9 ماہ میں 6.2 فیصد اضافہ — رپورٹ

اکتوبر 22, 2025

غزہ امن منصوبہ: برطانوی فوجیوں کی تعیناتی، خطے میں نیا سفارتی موڑ

اکتوبر 22, 2025

مودی حکومت کی ناکام زرعی پالیسیوں کا انکشاف — ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسان خودکشی پر مجبور

اکتوبر 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

یورپی یونین کا غزہ کیلئے امداد دوگنا کرنے اور زخمیوں کے انخلا میں مدد کا اعلان

اکتوبر 22, 2025

چین کی صنعتی معیشت میں تسلسل کے ساتھ ترقی، پہلے 9 ماہ میں 6.2 فیصد اضافہ — رپورٹ

اکتوبر 22, 2025

غزہ امن منصوبہ: برطانوی فوجیوں کی تعیناتی، خطے میں نیا سفارتی موڑ

اکتوبر 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024518

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.