سبی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سبی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور تخریبی مواد برآمد کرلیا گیا ۔ علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے تاکہ سہولت کاروں  کوگرفتارکیا جاسکے ۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ صوبے میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے