Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کانگو میں پل کے گرنے سے انسانی المیہ، 32 ہلاک اور 20 زخمی

نومبر 16, 2025

اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف

نومبر 16, 2025

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی دریافت — لیاؤننگ میں 1,444 ٹن ذخائر کی تصدیق، عالمی مارکیٹ میں قدر تقریباً 166 ارب یورو

نومبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کانگو میں پل کے گرنے سے انسانی المیہ، 32 ہلاک اور 20 زخمی
  • اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف
  • چین میں تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی دریافت — لیاؤننگ میں 1,444 ٹن ذخائر کی تصدیق، عالمی مارکیٹ میں قدر تقریباً 166 ارب یورو
  • بنگلہ دیش کشیدگی کی لپیٹ میں — حسینہ واجد کے خلاف سنگین مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، ملک گیر لاک ڈاؤن، فوج تعینات
  • کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی — ہزاروں سکھ اوٹاوا پہنچنے لگے، 23 نومبر تاریخی دن قرار
  • بھارتی دفاعی صنعت پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی کڑی تنقید — “منافع سے پہلے قومیت دکھائیں”
  • رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
  • اردن کے بادشاہ کا دفاعی شعبے کا اہم دورہ — پاکستان اور ہاشمی سلطنت کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش
پاکستان

روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش

EditorBy Editorنومبر 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایران کے بعد روس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام روس اور عالمی برادری کی ترجیح ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور افغانستان کو اہم شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ ترجمان ماریا زخارووا نے بتایاکہ مصالحتی کوششیں پائیدار امن کو یقینی بنا سکتی ہیں۔

روسی وزارت خارجہ نے تنازعات کا پائیدار حل صرف مذاکرات کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ  پاکستان اور افغانستان تحمل کا مظاہرہ کریں، اختلافات بات چیت سے حل کریں، کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے باز رہیں اور بات چیت جاری رکھیں۔

یاد رہے کہ ایران نے بھی چند روز قبل پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کی تھی۔

 ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ ایران مصالحت کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے افغانستان اورپاکستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا بھی اظہار کیا گیا، ایرانی وزیرخارجہ نےکہا کہ ایران ہر ممکن مددکے لیے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک میں امن ومصالحت قائم ہوسکے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف

نومبر 16, 2025

اردن کے بادشاہ کا دفاعی شعبے کا اہم دورہ — پاکستان اور ہاشمی سلطنت کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل

نومبر 16, 2025

بھارت نےجنگ مسلط کی تو پاکستانی سپاہی اللہ کی راہ میں نکلے جس میں اللہ تعالی نےسرخرو کیا، فیلڈ مارشل

نومبر 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

کانگو میں پل کے گرنے سے انسانی المیہ، 32 ہلاک اور 20 زخمی

نومبر 16, 20251

اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف

نومبر 16, 20251

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی دریافت — لیاؤننگ میں 1,444 ٹن ذخائر کی تصدیق، عالمی مارکیٹ میں قدر تقریباً 166 ارب یورو

نومبر 16, 20251

بنگلہ دیش کشیدگی کی لپیٹ میں — حسینہ واجد کے خلاف سنگین مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، ملک گیر لاک ڈاؤن، فوج تعینات

نومبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

کانگو میں پل کے گرنے سے انسانی المیہ، 32 ہلاک اور 20 زخمی

By Editorنومبر 16, 20251

کانگو — جنوب مشرقی کانگو میں ایک پل گرنے کے نتیجے میں کم از کم…

اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف

نومبر 16, 2025

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی دریافت — لیاؤننگ میں 1,444 ٹن ذخائر کی تصدیق، عالمی مارکیٹ میں قدر تقریباً 166 ارب یورو

نومبر 16, 2025

بنگلہ دیش کشیدگی کی لپیٹ میں — حسینہ واجد کے خلاف سنگین مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، ملک گیر لاک ڈاؤن، فوج تعینات

نومبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

کانگو میں پل کے گرنے سے انسانی المیہ، 32 ہلاک اور 20 زخمی

نومبر 16, 2025

اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹلہ کنگ فائرنگ رینج کا دورہ، پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں کی تعریف

نومبر 16, 2025

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی دریافت — لیاؤننگ میں 1,444 ٹن ذخائر کی تصدیق، عالمی مارکیٹ میں قدر تقریباً 166 ارب یورو

نومبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.