وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے دیگر ججز کے ہمراہ نئی عمارت کا افتتاح کردیا، تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی  شرکت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان،صدرسپریم کورٹ بارہارون الرشید اور وکلاشریک ہوئے۔

وفاقی آئینی عدالت کے 3 بینچز نے نئی عمارت میں مقدمات کی سماعت شروع کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ سپرٹیکس مقدمات کی سماعت کررہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے