پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی منسوخ

پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی منسوخ

لاہور — پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار کی گئی کٹ کی باضابطہ رونمائی منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تقریب آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے فوراً بعد ہونا تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کی گئی، تاہم اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

ذرائع کے مطابق اب تک پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یا بائیکاٹ کے بارے میں حتمی فیصلہ نہ ہونا بھی رونمائی کی منسوخی کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے