لاہورمیں بسنت کےدوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہےگی

لاہورمیں بسنت کےدوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہےگی۔

انسدادپولیوپروگرام کا کہنا ہےکہ خوشیوں کے تہوار میں بچوں کی صحت اولین ترجیح ہےبسنت کےموقع پربھی کوئی وقفہ نہیں،ہربچےتک پولیو ویکسین لازمی ہے،بسنت کے دوران نقل و حرکت، پولیو ورکرز کے لیے اضافی چیلنج ہے

تہوار، رش اور سفر کے باوجود فرنٹ لائن ورکرز متحرک رہیں گے،بسنت پر دیگر صوبوں سے لاہور آمد، وائرس کےدوبارہ تعارف کا خدشہ ہے

لاہورمیں وائرس کے دوبارہ داخلے سے بچاؤ کے لیے پولیو ٹیکیں ہائی الرٹ ہے،بسنت کے دوران موبائل ٹیمیں اورخصوصی چیک پوائنٹس فعال ہونگے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے