بلوچستان میں شدت پسندانہ حملوں کے بعد امریکا کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

US Department of State Bureau of South and Central Asia

امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ شدت پسندانہ حملوں کے بعد وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

بیورو نے ایکس پر جاری پیغام میں بیان کیا کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی ایک نامزد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم ہے، اور ہم ان ہولناک حملوں کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے