لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

لاہور کےعلاقےنشترکالونی میں ایک گھرمیں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں قیصر علی اور ریحان قیصر شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے