لاہور اور پنجاب نے فتنے اور اسکی پارٹی کو ریجیکٹ کر دیا، عظمٰی بخاری

0

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے اپنے بیان میں کہا لاہور اور پنجاب نےفتنےاوراسکی پارٹی کوریجیکٹ کر دیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کاکہنا ہےکہ لاہورنےانتشار اور فساد کی کال میں شمولیت کی بجائے تین دن کھل کربسنت منائی،پنجاب کی ترقی سےحسد کرنے کی بجائے اپنی 12 سالہ حکومت کی کارکردگی قوم کو بتائیں

عظمٰی بخاری نےمزیدکہا تمام ٹرمپ کارڈ،جعلی تحریکیں اورانقلاب فرام ہوم ناکام ہوگئے ہیں،پاکستان کے عوام بانی پی ٹی آئی کی ملک دشمن سازشوں کو پہچان گئےہیں،پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، ملک دوبارہ کسی فتنے اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.