اسٹاک مارکیٹ میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی

0

پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں آج 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں سال کی دوسری سب سے بڑی مندی دیکھی گئی۔ بازار حصص ایک ساتھ 5 حدیں گنوا بیٹھی۔ مارکیٹ183000 ,182000 ،181000، 180000 اور179000پوائنٹس کی حدیں برقرارنہ رکھ سکی، ہنڈریڈ انڈیکس 4 ہزار 248 پوائنٹس گرکر ایک لاکھ 78 ہزار 800 پوائنٹس پر آگیا۔

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق بلوچپس آئل کمپنیز میں فروخت کا دباؤمارکیٹ میں مندی کی وجہ بنا، کمپنیز کے مالی نتائج بھی توقعات سے کم آرہے ہیں۔

 

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.