پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان

سپارکو  نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔

ترجمان سپارکو کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی انکھ سے دیکھا جا سکتا ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، 18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔

ترجمان سپارکو  نے یہ بھی واضح  کیا ہے کہ چاند نظر آنے اور رمضان المبارک کے آغاز کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے