ایران کا جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچ منصوبے کے پیش نظر NOTAM جاری، فضائی حدود میں احتیاط کی ہدایت

NOTAM issued in view of Iran's rocket launch plan in southern regions, caution advised in airspace

ایران نے اپنے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچ کرنے کے منصوبے کے پیش نظر نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کر دیا ہے، جس میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو مخصوص علاقوں میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران نے رواں ہفتے آبنائے ہرمز میں بھی بحری مشقیں کیں اور ایران و روس کے درمیان جمعرات سے مشترکہ بحری مشقوں کا منصوبہ بھی جاری ہے، جسے علاقائی صورتحال کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے