وزیراعظم شہباز شریف کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں

0

وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت  کی جہاں انہوں نے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سےغیررسمی ملاقاتیں بھی کیں ۔

وزیراعظم جن عالمی رہنماؤں سے ملے ان میں بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدرالہام علیوف شامل ہیں ۔ ازبک صدر شوکت مرزایوف ، قازق صدر قاسم جومارت اور انڈونیشیا کے صدر پرابووسوبیانتو سے بھی ملاقاتیں ہوئیں ۔ جن میں اہم عالمی و علاقائی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم اور عالمی رہنماؤں کے درمیان ں مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا اور غیررسمی گرمجوشی کا اظہار کیا گیا ۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.